کو چی 6 اگست ( ایجنسیز) لیبیا کے فسا د ز دہ علا قہ سے مز ید 10 ہند و ستا نی نر سیں آ ج صبح د بئی سے کو چی پہنچی۔ تما م نر سیں تر پو لی میڈ یکل کا لج ہا سپٹل میں کا م کر ر
ہی تھیں ‘ ا ما ر ت کے فلا ئٹ سے ایر پو ر ٹ پہنچی۔ کل منگل کو 44 نر سین ہند و ستا ن پہنچی تھیں۔ تما م نر سو ں کا تعلق کیر لا کے مختلف ضلعوں سے ہے جنہیں نا ن ر یز یڈ ینٹ کیر لا ئٹ ا فیر کی جا نب سے 2 ہز ا ر رو پنے سفر کر ا یہ ادا کیا گیا۔